

Loading content...
میری تویہ بھی دعا ہے کہ مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف تمام مومنین اور ذاکرین کو اپنی معرفت اور خالص نیت عطا فرمائیںاوریہ بھی عرض کروں گا کہ ہمیں یہ دعا بھی مجالس عزاء کے دوران مسلسل کرنی چاہیے کہ اللہ کرے ظہورِ امام حق عجل اللہ فرجہ الشریف کی صبح جلدی طلوع ہو،تمام راز منکشف ہوں اور جملہ جہالتوں کا خاتمہ ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار