

Loading content...
ان باتوں کو بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں اپنے منبر پر توہین آمیز روایات اور مسلّمات مذہب کے خلاف کوئی بات بیان نہیں کرنی چاہیے ،ہم وقتی طور پر داد وصول کرنے کیلئے یا اپنی مجلس بنانے کے لئے یہ روایات پڑھ تو دیتے ہیں مگر ان کے نقصانات کا خیال تک نہیں کرتے… اس لیے ہمیں اپنی مجالس میں اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو موجود سمجھنا چاہیے تاکہ ان کی موجودگی کا احساس ہمیں صرف اور صرف حقائق بیان کرنے کا پابند بنا دے اور ہماری عاقبت وآخرت محفوظ ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار