

Loading content...
بعض روایات میں ہے کہ جن لوگوں نے یہ زعفران استعمال کیا وہ برص کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے اور جن لوگوں نے پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کی سواری والے اونٹ حلال کر کے کھانے کی کوشش کی تھی، تووہ گوشت حنظل (اندرائن،کوڑتنبہ) کی طرح انتہائی کڑوا ہوگیا تھا، ایک روایت یہ بھی ہے کہ اِن اونٹوں کا گوشت پتھر کی طرح سخت ہوگیا تھا، یعنی ان چیزوں میں سے کسی بھی چیز کوکوئی شخص استعمال نہیں کرسکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار