

Loading content...
مگر کچھ روایات میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جناب شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کی مہندی اور زعفران بھی اس لوٹے ہوئے مال میں شامل تھے ، مگر یہ مہندی اور زعفران جب ظالمین کے سامنے پہنچے تو بالکل راکھ ہوگئے تھے، انہیں کسی ظالم نے ہاتھ ہی نہیں لگایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار