

Loading content...
یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ظالمین تمام مال و اسباب لوٹ کر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے خیمے کے سامنے جا بیٹھے اور پھر وہاں بیٹھ کر تبرکاتِ آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام آپس میں بانٹتے رہے اور آپس میں اس مال کی تقسیم پر لڑتے بھی رہے، مگر سامان کیا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار