

Loading content...
ایک طرف تو ہمیں عقائد میں یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ جملہ پاک ذواتِ متعالیات علیہم الصلواة والسلام سے منسوب جملہ اشیاء کو کوئی غیر معصوم اپنے تصرف میں نہیں لا سکتا… دوسری طرف جب شام غریباں کے واقعات بیان کیے جائیں تو پھر سابقہ تمام تعلیمات و عقائد و مسلّماتِ مذہب کو بالائے طاق رکھ دیا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار