

Loading content...
کیونکہ جو شخص یہ کہے کہ کسی ظالم نے ذوالفقار کو قبضے میں کر لیا ہے یااسے ہاتھ لگایا تھا تو وہ شیعہ ہی تصور نہیں ہوتا… یا جو شخص یہ کہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے ذوالجناح پاک کو کسی غیر معصوم نے استعمال کیا یا اسے اپنے تصرف میں لانے کیلئے ہاتھ لگایا تھا تو وہ شیعہ ہی تصور نہیں ہوسکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار