

Loading content...
سوچنے کی بات یہ ہے کہ جتنا تعلق ذوالفقار تلوار کا شہنشاہِ انبیاؐ کے ساتھ تھایا جتنا تعلق مرتجزگھوڑے کا یا یعفور گدھے کا شہنشاہِ انبیاؐ کے ساتھ تھا کیا اتنا تعلق بھی ان کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کا شہنشاہِ انبیاصل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نہیں تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار