

Loading content...
ذوالفقارِ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام چونکہ ودائع نبوی میں سے تھی، اس لیے وہ تلوار ذخائر نبوت اور امامت میں مذخور ہوگئی تھی، لہٰذا اسے کسی نے حاصل نہیں کیا تھا ۔ وہ انگوٹھی جس پر ٭لا الہٰ الا اللہ عدة لِلقاء اللہ تحریر تھا وہ بھی ودائع نبوت میں سے تھی، اس لیے اسے آ کر کسی کا لوٹ لینا ممکن نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار