

Loading content...
یعنی انبیائے ماسلف علیہم السلام ہوں، یا شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم، یا مولا امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام، جو بھی ہوں اُن کے تبرکات اور امانتوں میں سے کسی ایک چیز کو بھی کوئی غیر معصوم نہ تو حاصل کرسکتا ہے اور نہ ہی اسے اپنے استعمال میں لا سکتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار