

Loading content...
زیورات، پاک دُر، چادریں، مقنعہ ہائے اطہر، شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کا جہیز اور باقی سامان کے لٹنے کے واقعات بڑی شدومد کے ساتھ لکھے ہوئے ہیں، ایک ایک چیز کا تذکرہ موجود ہے، مگر انہی کتابوں میں صاحبانِ مقتل کا واضح اور سچائی پر مبنی تبصرہ بھی موجود ہے اور یہ تبصرہ شیخ عاملی کے دور سے لے کر علامہ مجلسی اور علامہ دربندی تک، بلکہ موجودہ دور کی مقتل کی کتاب سعادت الدارین تک ہر کتاب میں تقریباً موجود ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار