

Loading content...
دوستو! جس وقت ہم شام غریباں کی مبینہ بے حرمتی کے واقعات پر تحقیق کرتے ہیں تو ہمیں اپنے مذہب کے مسلّمات (یعنی وہ عقائد جو شیعہ قوم کے بنیادی عقائد ہیں) کو پیمانہ بنا کر ہر واقعہ پر تحقیقی کام کرنا لازم ہوتا ہے، ورنہ انسان اپنے مذہب کے حقیقی اور بنیادی عقائد کو ناسمجھی کی وجہ سے رد کر دیتا ہے اور اسی وجہ سے اپنے مذہب سے خارج ہو جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار