

Loading content...
اگر غور سے دیکھا جائے تو اکثر توہین آمیز واقعات وروایات کے اندر ان لوگوں کا کردار دکھایا گیا ہے یا پھر حمید بن مسلم ازدی سے مروی روایات ہیں جو اس وقت کوفہ کے راستے پر مصروفِ سفر تھا، اس لئے ان لوگوں سے منسوب تمام روایات ساقط الاعتبار ہوجاتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار