

Loading content...
11محرم کی رات کے واقعات میں سب لوگوں نے شمر کی بیوی کے حالات بھی لکھے ہیں جس کا خلاصہ یہ ہے کہ شمر ملعون اُس رات آدھی رات سے پہلے کوفہ پہنچا اور اس کی بیوی نے اسے بر ابھلا کہا، یہ تمام واقعات میں آگے تفصیل سے پیش کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار