

Loading content...
یہ بھی تمام کتب مقاتل میں درج ہے رات کو خولیٰ ملعون امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر دربار میں پیش کرنے کیلئے گیا تھا مگر اس وقت فرعونِ کوفہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون شراب کے نشے میں بدمست ہو کر اپنے قصر کے اندر بے ہوش پڑا تھا، اس لئے یہ ملعون سر اطہر کو اپنے گھر لے آیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار