

Loading content...
ادھرکوفہ کی پوزیشن یہ تھی کہ ابن زیاد ملعون کا دربار رات کے صرف ایک پہر تک کھلا رہتا تھا، اس کے بعد وہ ملعون اپنے قصر کے اندر اپنی عیاشی کی محفل شروع کر دیتا ، جس میں خالد ملعون جیسے کئی لوگ شامل ہوتے، یہ مل کر شراب پیتے اور پھر بدمست ہوکر خوب غل غپاڑا کیا کرتے اور پھر بے ہوش ہو کرسوجاتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار