

Loading content...
اور اگر ہم ان کی روانگی شام پانچ ساڑھے پانچ بجے ہی تصور کر لیں تو ان کے کوفہ پہنچنے کا وقت رات کے 3بجے بنتا ہے، جبکہ ان ملاعین کے کوفہ پہنچنے کا جو وقت جملہ کتب مقاتل میں لکھا گیا ہے وہ قبل از نصف شب کا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار