

Loading content...
اور امام مظلوم کائنات علیہ الصلواة والسلام کی شہادتِ عظمیٰ کا وقت تقریباً 2بجے کے بعد کا ہے، اب چونکہ ان لوگوں نے خیمے اکھاڑنا تھے اور اپنا سارا سامان اونٹوں پر لوڈ بھی کرنا تھا،ان میں سے کئی ایسے بھی تھے کہ جن کی بیویاں بھی ساتھ تھیں جنہیں تیار کروا کر اونٹوں پر سوار کرنا تھا اس لئے انہیں آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت تو اس کام کیلئے درکار تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار