

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون نے شمر ملعون کو حکم دیا کہ پاک شہداء علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر جدا کر کے فوراً کوفہ روانہ ہو جائو، یہ ملعون فوراً سر ہائے اطہر لے کر کوفہ کی طرف روانہ ہوئے اور عصر کی نماز انہوں نے راستے میں پڑھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار