

Loading content...
مؤرخین اور صاحبان مقتل کا اس بات پر بھی اختلاف ہے کہ خیام کس دن لوٹے گئے تھے، مثلاً کچھ کہتے ہیں کہ دس محرم کی شام تھی، جمعہ کا دن تھا، اس وقت خیام کو لوٹا گیا… دوسری روایت یہ ہے کہ خیام کو اتوار کے دن یعنی 12محرم کو لوٹا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار