

Loading content...
تیسری بار مقتل گاہ میں جس وقت تمام پردہ دار صلواة اللہ علیہن آخری وداع کرنے کیلئے تشریف لے گئے اور وہاں سے شمر ملعون نے انہیں جبراً اٹھانے کی کوشش کی تو اس موقع پراس ملعون نے پاک معظمہ معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے گوشوارے نوچے ۔نعوذ باللہ من ذالک الکفر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار