Loading content...
دوسری بار یہاں ذکر ہے کہ جب ظالمین خیام کے اندر داخل ہوئے تو اس وقت خولیٰ ملعون کے بارے میںہے کہ اس نے گوشوارے نوچ لیے تھے اور گوش ہائے اطہر زخمی کردیئے تھے ۔نعوذ باللہ من ذالک الکفر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار