

Loading content...
یہ روایت بھی چار مستورات سے منسوب ہے، یعنی معصوؐمہ سین پاک صلواة اللہ علیہا، جناب شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا، جناب بیمارِ مدینہ بی بی صلواة اللہ علیہا (جو اس وقت مدینہ میں تھیں ) اور پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی چھوٹی پاک ہمشیر جناب ام معصوم بی بی صلواة اللہ علیہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار