

Loading content...
تو اس ملعون نے جواب دیا کہ میں رو تو آپ کی غربت پر رہا ہوں اور یہ زیورات اس لیے اُتار رہا ہوں کہ اگر میں نہیں اُتاروں گا تو کوئی اور اُتار کرلے جائے گا، پھر اس ملعون نے گوشوارے بھی نوچ لئے جس کی وجہ سے پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کے گوش ہائے اطہر زخمی ہوگئے ۔نعوذ باللہ من ذالک الکفر والطغیان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار