

Loading content...
ایسے ہی ایک روایت یہ تھی کہ جناب شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک بیوہ دلہن صلواة اللہ علیہا نے پائوں میں کڑے پہنے ہوئے تھے، نعوذ باللہ من ذالک الکفر اُس ملعون نے وہ اپنے ہاتھوںسے اتارنے کی کوشش کی وہ ملعون رو بھی رہا تھا اور کڑے بھی اتار رہا تھا، جس وقت اسے روتے ہوئے دیکھا تو کسی مستور نے سوال کیا کہ اوملعون! تم ظلم بھی کر رہے ہو اور رو بھی رہے ہو اس کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار