

Loading content...
فرماتے ہیں کہ جس وقت ہم نے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کی ان کیفیات کا مشاہدہ فرمایا تو ہمارے جسم میں کپکپی طاری ہوگئی، ہم نے ہر طرف نگاہ کی، اس وقت ہم نے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کو دیکھا تو ان کی حالت بھی ہم سے زیادہ مختلف نہیں تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار