

Loading content...
وہ بیان فرماتی ہیں کہ ہم اپنے خیام کے دروازے پر کھڑی اپنے پاک باباؐ علیہ الصلواة والسلام اور جملہ شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کو دیکھنے میں مصروف تھیں جو کہ خاکِ کربلا کو عرش معلی کی زینت بنائے دنیا و مافیہا سے بے نیاز ہو کر آرام فرما تھے اور ان کے جسم ہائے اطہر پر گھوڑے دوڑائے جا چکے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار