

Loading content...
جس وقت خیام کو ٹھنڈا کیا جارہا تھا تو جو پاک مستور بھی خیام سے باہر تشریف لے آتی نعوذ باللہ یہ ظالم اس مستور کے پیچھے گھوڑے دوڑا کر اس کے زیورات اور چادریں لوٹ لیتے اور بھی اسی طرح کی بہت سی گستاخانہ روایات ہیں، جنہیں کوئی شریف آدمی بیان ہی نہیں کر سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار