Loading content...
جس وقت پاک خیام ٹھنڈے ہونے لگے تو باہر تمام ملاعین اپنے اپنے گھوڑوں پر سوار اس انتظار میں تھے کہ جو بھی باہر آئے اسے پامال کردیا جائے یا لوٹ لیا جائے سو انہوں نے ایسا ہی کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار