

Loading content...
بہت سی مستورات کو طمانچے مارے گئے،کئی پر نیزوں کے وار کیے گئے کئی مستورات کی چادریں اور برقعے لوٹ لیے گئے اور کچھ راویوں نے تو یہاں تک بیان کیا ہے کہ نعوذ باللہ امت کے ظلم سے کئی مستورات کی پشت مبارک بھی ظاہر ہوگئی تھی نعوذ باللہ من ذالک الکفر والطغیان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار