

Loading content...
نوٹ۔ اصطلاحِ ادب میں جس وقت خیام پاک کو نظرآتش(خدا نہ کرے)کا ذکر کیا جاتا ہے تو وہاں لفظ نذرِ آتش استعمال کرنے کی بجائے خیام کو ٹھنڈا کرنا یا سیراب کرنا تحریر کیا جاتا ہے کیونکہ کوئی بھی ایسا فرد جس کا اس پاک گھر سے محبت کا رشتہ ہو ان کے منسوبات کے لئے ایسے الفاظ اپنی زبان سے ادا کرنا بھی بے ادبی تصور کرتا ہے لہذا یہاں تحریر کی جانے والی ایسی اصطلاحاتِ ادب کو مفہوم کا لبادہ آپ خود پہناتے جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار