

Loading content...
مگر میں ذاتی طور پر ان مؤرخین کا تہہ دل سے شکر گزار بھی ہوں کہ انہوں نے ہر قسمی متضاد ومتناقض واقعات کو جمع تو کیا ہے، اس کا فائدہ صرف اور صرف اس شخص کو پہنچ سکتا ہے کہ جو خالص صداقت کا متلاشی ہو اور ذاتی مفادات سے ماوریٰ ہوکر اصل حقائق کو تلاش کررہا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار