

Loading content...
جس طرح ابو ہریرہ نے ایک موقع پر امام اوّل سرکار امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کے دست قدرت شعار میں عصائے رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم دیکھا تو بڑھ کر عصاء کا بوسہ لے لیا مگر جو پاک ذات عین ذاتِ رسول اور محمدِثانی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیثیت رکھتے تھے انہیں سلام تک نہ کیا… بعینہ یہاں بھی ایسا مظاہرہ ہورہا ہے، یعنی دوہرا معیار نظر آتا ہے ،اس میں صرف مقررین ہی نہیں بلکہ صاحبانِ کتب مقاتل بھی ملوث ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار