

Loading content...
جس وقت میں کتب مقاتل اور کتب تاریخ میں ان واقعات پر ریسرچ کرنے میں مصروف تھا تو مجھے ایسے لا تعداد سوالات کا سامنا کرنا پڑا کہ جن کا جواب بظاہر ایک معمہ تھا، مگر ان سوالات کے جوابات سے عظمت آلِ محمدعلیہم الصلواة والسلام کا کوئی نہ کوئی پہلو ضرور واضح ہوسکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار