

Loading content...
اُس وقت خیام میں سے ایک بین سنائی دیا او ظالمو! ایسے معصوم تو ماں کی مامتا کیلئے پھول کے غنچوں کی طرح ہوتے ہیں اور غنچوں کو تو کوئی سنگدل بھی پامال نہیں کرتا،جس ماں کے سامنے اس کا لختِ جگر شہید کر دیا جائے کیا وہ بھی جینے کے قابل رہ جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار