

Loading content...
جس وقت اس معصوم شہزادےؐنے یہ بات کی تو راوی بیان کرتا ہے کہ ظالم ازلی ہانی بن ثبیت ملعون نے ایک تحفہ بلند کیا، جس وقت میں نے اس ظالم کوآمادۂ ظلم دیکھا تو میں نے اپنی آنکھیں بند کر لیں، خیام کے دروازے سے ایک درد ناک آواز آئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار