

Loading content...
ساری فوج نے متفقہ طور پر جواب دیا کہ اگر اس معصوم بچے کی خاطر ہمیں ساری قوم چھوڑنا چاہتی ہے تو ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر اس معصوم شہزادے کو قتل کرنے کا جرم ہم نہیں کرسکتے، انہوں نے جس وقت اپنا آخری فیصلہ اپنی قوم کو سنایا تو قوم نے اس فاتح فوج کو شامات سے باہر جلا وطن کردیا اور انہوں نے بھی جلاوطنی قبول کر لی مگر ایک کمسن معصوم اور حسین و جمیل شہزادے کو قتل نہ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار