

Loading content...
اُس وقت جناب موسیٰ علیہ السلام کی قوم نے فاتح فوج کے سالار سے کہا کہ تم نے اس بچے کو قتل نہ کر کے جناب موسیٰ علیہ السلام کے حکم کی نافرمانی کی ہے اس لئے تمہارے سامنے دو راستے ہیں یا تو اس معصوم بچے کو اپنے ہاتھوں سے قتل کردو یا پھر ہمارے ملک کو چھوڑ کر کہیں دور چلے جاؤ کیونکہ اس نافرمانی کے جرم میں ہم تمہیں اپنے ساتھ یہاں نہیں رہنے دیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار