

Loading content...
جس وقت یہ لوگ حجاز کو فتح کر کے شامات کے علاقہ میں واپس پہنچے تو اس وقت جناب موسیٰ علیہ السلام کا وصال ہوچکا تھا، اس فاتح فوج کا تمام قوم نے بہت پر جوش طریقے سے والہانہ استقبال کیا، جس وقت یہ فاتح فوج محل میں داخل ہوئی تو وہ کمسن بچہ بھی ان کے ساتھ تھا، اس وقت ساری قوم خوش تھی کہ اچانک کسی نے سوال کیا کہ یہ بچہ کس کا ہے؟ فاتح فوج کے سالار نے انہیں تمام صورت حال سے آگاہ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار