

Loading content...
جس وقت سب لوگوں نے اس کمسن شہزادے کے چہرے پر نگاہ کی تواس کا حسن اور معصومیت ایسی تھی کہ کسی کو بھی حوصلہ نہ ہوا، آخرکار فوج کے سالار نے حکم دیا کہ اس کمسن شہزادے کو کوئی بھی کچھ نہ کہے اسے ہم اپنے ساتھ شامات کے علاقے میں لے جائیں گے اور وہاں جاکر اپنی طرف سے جناب موسیٰ علیہ السلام سے سفارش کریں گے کہ اتنے خوبصورت بچے کو قتل ہونے سے بچالیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار