

Loading content...
جس وقت ساری فوج فتح حاصل کرکے جمع ہوئی تو اِس فوجی نے آکر وہ کمسن شہزادہ اپنی فوج کے سالار کے سامنے کھڑا کر دیا اور فوج سے مخاطب ہو کرکہا کہ جناب موسیٰ علیہ السلام نے حکم دیا تھا کہ تم کسی کو زندہ نہ چھوڑنا مگر ایسے کمسن، معصوم اور حسین و جمیل شہزادے کو قتل کرنے کیلئے جو حوصلہ چاہیے وہ میرے اندر تو موجود نہیں ہے، اگر تم میں سے کوئی حوصلے والا جوان ہے تو میدان میں آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار