

Loading content...
واقعہ یہ ہے کہ 1400ق م جناب موسیٰ علیہ السلام کا زمانہ تھا، انہوں نے اپنی قوم بنی اسرائیل کو حکم فرمایا کہ جتنی بھی ظالم قومیں اس وقت موجود ہیں آپ ان کے خلاف جہاد کریں اور اُن کے ممالک پر قبضہ کر کے اللہ کے قوانین کے مطابق حکومتیں بنائیں، انہوں نے اسی مقصد کیلئے بہت سے ممالک میں اپنی فوجیں روانہ کیں،اور ان فوجوں میں سے ایک بڑادستہ انہوں نے حجاز یعنی موجود مدینہ منورہ کی طرف بھی روانہ کیا ،کیونکہ اُس وقت سرزمینِ مدینہ اور اس کے ملحقہ تمام علاقوں میں قومِ عمالقہ کی حکومت تھی، وہ بہت ظالم قوم تھی اور یہ عملیق بن لاؤذ بن سام بن نوح علیہ السلام کی اولاد تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار