

Loading content...
دوستو!میں نے ایک سلسلہئِ بیان شروع کیا ہوا ہے کہ جس میںمیں شام غریباں کے واقعات بیان کرنے میں مصروف ہوں،اِس وقت میں اُس سلسلے کی اگلی کڑی بیان کر رہا ہوںاور اِس وقت میں جو واقعہ آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں، اس کی تمہید کے طور پر پہلے ماضی قدیم کا ایک واقعہ پیش کرتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار