

Loading content...
آپ سب مل کر دعا کریں کہ ان پاک معظمہ شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئیں، ان پردۂ تطہیر کی مالک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کا انتقام لے کر ان سب کو پھر سے وطن میں آباد فرمائیں، یہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن اس طرح آباد ہوں کہ جیسے آباد ہونے کا حق ہے، آپ سب مل کر یہ دعا فرمائیں کہ پاک معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا دوبارہ خوشیوں اور سکھوں کے شجر کی ٹھنڈی چھائوں میں بیٹھیں، سب مل کر اس دعا پر آمین کہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار