

Loading content...
پھر دونوںبھائیوں نے ایک بار خیام کی جانب حسرت اور ندامت بھری نگاہ سے دیکھا ، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی بارگاہ قدس میں ندامت کے چند آنسو پیش کر کے انہوں نے فوج شام پر حملہ کردیا، پردۂ توحید کی مالک پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کی نصرت میں یوں جم کر تلوار چلائی کہ سارے لشکر کو ورطہئِ حیرت میں ڈال دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار