

Loading content...
اس سے پہلے کہ ظالمین خیام فلک احتشام کی جانب قدم بڑھاتے، یہ دونوں بھائی اپنے گھوڑے دوڑا کر خندق کے مرکزی دورازہ کی طرف بڑھے اور آگے بڑھتے ہوئے ظالمین کے لشکر کے سامنے آ کر انہوںنے اپنی تلواریں بلند کیں اور نعرۂ تکبیر بلند کیا، سامنے آنے والے لشکر بدنہاد کو للکار کر کہا اوظالمو! اپنے گھوڑے یہیں روک لو، کیا تم نے ان پاک پردہ داروںؐ کو بے وارث سمجھ لیا ہے ،روتے ہوئے کہتے ہیں کہ اب ہمارے جیتے جی ان خیام کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار