

Loading content...
اتنے بڑے جرائم کے بعد کیا ہم شفاعت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امید بھی رکھ سکتے ہیں؟ دونوں ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ اب ہم پر جہنم واجب ہو گئی ہے،اس وقت سعد نے کہا کہ بھائی! توبہ کا دروازہ ابھی بند تو نہیں ہوا اور یہ تو ویسے بھی کریم ابن کریم کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہن ہیں، یہ تو اپنے پاک آباء و اجداد علیہم الصلواة والسلام سے بھی بڑھ کر کریم ہیں، اگر اس وقت بھی ہم ان کی نصرت میں اپنے سر قربان کردیں تو مجھے یقین ہے کہ پاک حسنینؐ علیہما الصلواة والسلام کے پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں معاف فرما دیں گے… ابھی یہ دونوں بھائی آپس میں یہی باتیں کر ہی رہے تھے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار