

Loading content...
سعد کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے وہ بولے بھائی! یہ ملکہئِ دو جہاں، معظمہئِ کونین فدک کی مالک بیؐ بی صلواة اللہ علیہاکی پاک بیٹیوں کے خیام ہیں اور یہ استغاثے کی صدا انہی خیام میں سے آ رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار