

Loading content...
جس وقت انہوںنے یہ استغاثہ بلند فرمایا تو ابوحتوف کے دل پر بجلی گری ، اس نے فوراً اپنا گھوڑااپنے بھائی سعد کے قریب کر کے پوچھا بھائی! کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ خیام کس کے ہیں؟ اور استغاثہ کرنے والی یہ پاک بی بی کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار