

Loading content...
خیمے کے دروازے پر معظمہئِ کونین، ملکہئِ دو جہاں صلواة اللہ علیہا کی مظلومہ بیٹی صلواة اللہ علیہا پریشانی کے عالم میں کھڑی تھیںآنکھیں برس رہی تھیں اور دونوں ہاتھ سر پر رکھ کر آہستہ آہستہ فرما رہی تھیں کیا تم میں سے کوئی بھی مسلمان نہیںہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار